استفتاء
18 سال کا لڑکا اپنی امی کا منہ چوم سکتا ہے؟میری عمر تقریبا 19 سال ہے مجھے اپنی امی اور خالہ سے بہت ہی پیار ہے ان کاموں چومنے کا بہت ہی دل کرتا ہے کیا جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
احتیاط کریں ،کیونکہ منہ چومنے کی بعض صورتیں ایسی ہیں جن سے حرمت مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے۔