• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پریال کمپنی میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا ہے؟

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پریال کمپنی میں پیسے انویسٹ کئے جاتے ہیں اور اس پر آن لائن کام کیا جاتا ہے کمپنی کچھ پیسے دیتی ہے کیا وہ رقم شرعی لحاظ سے جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پریال کمپنی کے متعلق حاصل کردہ معلومات کے مطابق اس میں کمائی کرنے کے دو طریقے ہیں:

  1. ملٹی لیول مارکیٹنگ جو کہ ناجائز ہے ۔

2. کمپنی کو پیسے  دے کر پھر اشتہارات دیکھنے کے ذریعے کمائی کرنا چونکہ اشتہارات دیکھنا  جعلی مقبولیت (fake rating) کا ذریعہ ہے جو کہ دھوکہ دہی ہے اس لیے یہ بھی نا جائز ہے ،لہذا پریال  کمپنی کے ذریعے کمائی کرنا نا جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved