مزید فتاوی
ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ جو قادیانی لوگ ہوتے ہیں ان کے ساتھ ملنا اورآنا جانا ٹھیک ہے یا نہیں؟یہاں UKمیں کچھ بہنیں پریشان ہیں کہ یہاں اس عقیدے کے لوگ ہیں ۔برائے مہربانی آپ رہنمائی فرما دیں۔
قادیانیوں سے میل جول رکھنا جائز نہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved