• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

قیدی کی رہائی کے لیے زکوٰة کی رقم دینا

استفتاء

**** نام ایک شخص کی بیوی اپنی خالہ کے گھر انڈیا جاتے ہوئے جعلی کرنسی رکھنے کے الزام میں گرفتار ہوگئی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان ہے۔ بیوی کی رہائی کے لیے اس کو کم از کم ایک لاکھ روپیہ چاہیے۔ ایک صاحب خیر مال زکوٰة میں سے یہ رقم دینا چاہتا ہے۔ تو کیا مال زکوٰة میں سے یہ پوری رقم اس کی طرف سےدینا ایک قیدی بے گناہ کے رہائی کے لیے جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر وہ شخص مستحق زکوٰة ہے تو دے سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved