مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک آدمی نے مجھ سے قرضہ لیا ہے اب وہ قرض واپس دینے کے بجائے قربانی کاجانور لاکردے رہاہے اورجو جانور دے رہا ہےوہ بھی اس نے کسی سے قرض لے کر ہی خریدا ہے۔تو آپ رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح قربانی جائز ہو گی؟
جائزہوگی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved