• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

قرض کی مکمل ادائیگی تک زائد پیسے لینا

استفتاء

کچھ لوگ ایک شخص کو رکشہ لینے میں مدد کرتے ہیں ،50000روپے دیتے ہیں اور اس شخص کو کہتے ہیں تو دس ہزار کی پانچ ماہ قسط ادا کراور یہ جب تک پوری رقم ادا نہ ہو جائے روز سو روپے کے حساب سے ادا کرے گا ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسا کرنا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved