- فتوی نمبر: 13-267
- تاریخ: 19 فروری 2019
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات > عشر و خراج کا بیان
استفتاء
میں ایک مستحق اور غریب شخص کو قرض دے رہا ہوں میری نیت ہے کہ اگر وہ قرض نہ واپس کر سکا تو میں اسے زکوۃ شمار کر لوں گا کیا یہ طریقہ درست ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ طریقے سے زکوۃ ادا نہ ہوگی۔ زکوۃ کی ادائیگی کے لئے ضروری ہے کہ مستحق کو مال دیتے وقت یا دوسرے مال سے جدا کرتے وقت زکوۃ کی پختہ( کنفرم )نیت ہوجبکہ یہاں ایسا نہیں ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved