- فتوی نمبر: 16-119
- تاریخ: 15 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > قربانی کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2۔ایک آدمی صاحب نصاب ہے، مگر اس نے ایسا قرضہ بھی دینا ہے جس کی ادائیگی قربانی کے پانچ ماہ بعد ہے، تو اس قرضے کی وجہ سے قربانی چھوڑ سکتا ہے یا نہیں ؟جبکہ قرض کی رقم نکالنے کے بعد وہ صاحب نصاب نہیں رہے گا ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔قربانی نہ کرنے کی گنجائش ہے،تاہم اگر کرلے تو اچھا ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved