• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قصر نماز ادا کرنے کے بعد اسی نماز کے وقت میں گھر پہنچنا

استفتاء

اگر قصرنماز پڑھ لیں اور اسی نماز کے وقت میں گھر پہنچ جائیں تو وہ پوری نماز دوہرانی پڑے گی یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر اپنے شہر یا گائوں کی  آبادی میں داخل ہونے سے پہلے پڑھی ہو تودوہرانے کی ضرورت نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved