• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

قضا نماز پڑھنے سے سنت موکدہ اور نفلوں کا ثواب

استفتاء

نعیم کے ذمہ کچھ فرض نمازیں باقی ہیں اور چونکہ یہ نمازیں کافی تعداد میں ہیں لہذا وہ ان کو ادا کرنے کے لیے یہ ترتیب بنالیتا ہے کہ سفر میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی سنت موکدہ اورنفلوں کی جگہ ان فرض نمازوں کو ادا کرتا ہے تو اس کا یہ ایسا کرنا درست ہے؟ اور اسکو سنتوں اور نفلوں کی جگہ فرض ادا کرنے کی وجہ سے صرف قضا فرضوں کا ثواب ملے گا یا نفلوں اور سنتوں کا بھی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ ایسا کرنا درست ہے۔ صرف قضا فرضوں کا ثواب ملے گا۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved