• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قضا روزہ نہ ہوتو نفل کا ثواب مل جائے گا

استفتاء

اگر کوئی جس نیت سے روزے رکھے کہ اگر مجھ پر کچھ قضاء روزے ہوں تو وہ ادا ہوجائیں۔ لیکن عند اللہ اس پر قضاء روزے نہ تھے، بلکہ وہ پورے کر چکا تھا۔ تو کیا اس کو نفل روزوں کا ثواب مل جائے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مل جائےگا۔

لأن بطلان الوصف لا يستلزم بطلان الأصل . كما في ا لأشباه۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved