• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قضا روزے میں نفل کی نیت کرنا

  • فتوی نمبر: 2-101
  • تاریخ: 03 اگست 2005
  • عنوانات:

استفتاء

کسی شخص کے ذمے قضا روزے ہیں۔ اس دوران نویں دسویں محرم یا دوسرے نفلی روزے آجاتے ہیں۔ توکیا نفلی روزوں کے ساتھ قضا روزے کی بھی نیت کی جاسکتی ہے۔ یعنی ایک روزے میں دو نیتیں۔ اس ضمن میں مختلف رائے سننے میں آئی  ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قضا روزے میں نفل کی نیت درست نہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved