• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قرأت میں غلطی ہونے سے نماز کا حکم

استفتاء

عشاء کی نماز میں  امام صاحب نے ’’الذین ھم عن صلاتھم ساھون‘‘ کی جگہ ’’الذین ھم علی صلاتھم ساھون‘‘ پڑھا، تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو نہیں  کیا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نماز درست ہو گئی۔

و فی الدر: (476/2)

و لو زاد کلمة او نقص کلمة اور نقص حرفاً او قدمه او بدله بآخر ۔۔۔۔ لم تفسد ما لم یتغیر المعنیٰ الا ما یشق تمییزه کالضاد و الظاء فاکثرهم لم یفسدها

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved