- فتوی نمبر: 17-23
- تاریخ: 18 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > سود
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مولانا ایک مسئلہ بتا دیں کہ ہم پرچون کی دوکان پر لاٹری یا قسمت پڑی لاتے ہیں جس میں کسی بچے کوصرف 5 روپے میں100 والی چیز نکل آتی ہے تو کسی بچے کو صرف ایک غبارا ۔تو کیایہ سود یا کوئی اور ناجائز ہونے کی شکل ہے یا جائز ہے؟؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ جوئے کی شکل ہے اورناجائز ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved