• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قسط جمع نہ کرنے پر جرمانہ

استفتاء

1۔ میں قسطوں پر ایک گاڑی خریدنا چاہتا ہوں۔ گاڑی دینے والے ڈیلر کی طرف سے کچھ شرائط ہیں، ان میں سے ایک شرط یہ

ہے کہ اگر خریدار ایک قسط یا دو قسط ادا نہیں کرے گا تو اگلی قسط ڈبل ادا کرنی ہوگی۔ اس شرط کے بارے میں سنا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے۔ میں نے بہت تلاش کیا، سب ڈیلر یہی شرط لگاتے ہیں کہ اگر کوئی قسط چھوٹ گئی تو گاڑی کی مقررہ قیمت سے زیادہ قیمت  وصول کی جائیگی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی اس شرط کو مان کر گاڑی خریدنا ناجائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ مذکورہ صورت میں مذکورہ شرط کے ساتھ گاڑی خریدنا جائز نہیں کیونکہ یہ سود ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved