- فتوی نمبر: 1-193
- تاریخ: 04 اپریل 2007
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت > قسطوں پر خرید و فروخت
استفتاء
2۔*** نے***سے کہا کہ آپ ایک لاکھ روپے کی رقم میں فریج، فریزر، اے سی وغیرہ دلوا دیں تو میں آپ سے ایک لاکھ میں ہزار روپے بطور قسط دوں گا یعنی ہر مہینہ دس ہزار دوں گا۔ کیا یہ تعین جائز ہے یا نہیں؟
3۔***نے***سے کہا کہ آپ ایک لاکھ روپے رقم میں سونا خرید کر مجھے دلوا دیں تو میں آپ کو بطور قسط ایک لاکھ بیس ہزار دوں گا یعنی ہر مہینے دس ہزار ۔بکر سونا خرید کر *** کو دے دیتا ہے تو کیا یہ سود تو نہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ جائز نہیں۔ جواز کی صورت یہ ہے کہ بکر پہلے باقاعدہ مذکورہ چیزیں اپنے لیے خریدے اور بعد میں ادھار قسطوں پر ***کو فروخت کردے۔
3۔ جائز نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved