• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قرآن کی قسم کھانا

استفتاء

قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے ؟ مثلاً زید (فرضی نام)نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قرآن کی قسم کھائی ہے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا ۔  پھر اس نے وہ کام کر لیا ۔ تو کیا زید قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں ؟ اور نتیجتاً  کفارہ لازم آئے گا یا نہیں ؟

نوٹ:زید نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر زبان سے یہ الفاظ ادا کیے کہ میں قرآن کی قسم کھاتا ہوں کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

واضح رہے کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے سے قسم ہو گئی اور اس قسم کو توڑنے سے کفارہ بھی لازم آئے گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved