مزید فتاوی
چھوٹے سائز کا قر آن مجید سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟
اگر غلاف کے اندر چھوٹے سائز کا قر آن مجید رکھ لیںتو سائیڈ جیب میں رکھ سکتے ہیں؟
سائیڈ جیب میں قر آن پاک رکھنامناسب نہیں خواہ قر آن پاک غلاف کے اندر ہویا باہر ہو۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved