• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

(۱)قربانی کانصاب (۲)کون سے جانور وں میں ایک سے زائد بندے شریک ہوسکتےہیں؟

استفتاء

1۔قربانی کس پر واجب ہے؟(2)کون سے جانوروں میں پانچ یا سات بندوں کی حصص کےاعتبار سے قربانی کی جاسکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔جس شخص کی ملکیت میں بنیادی ضروریات زندگی کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کےبرابر کوئی چیز ہوتو اس پر قربانی واجب ہے ،بشرطیکہ دیگر شرائط مثلا مقیم ہونا ،بالغ ہونا بھی موجود ہوں۔

2۔گائے ،بھینس اور اونٹ میں پانچ یا سات آدمی حصہ دار ہوسکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved