• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قربانی کا نصاب

  • فتوی نمبر: 2-62
  • تاریخ: 26 جنوری 2004

استفتاء

ایک غیر شادی شدہ شخص کتنے پیسوں کا مالک ہوتو اس پر قربانی فرض ہوتی ہے؟ جبکہ اس کے پاس سونا چاندی  یا کوئی جائیدا د اس کے نام نہیں ہے ۔ صرف پیسے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت یعنی  لگ بھگ ساڑھے پانچ ہزار روپے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

 

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved