• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قربانی کے وجوب کی صورت

استفتاء

مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ میری بیوی کے پاس صرف شادی پر ملاحق مہر والا سونا ہے تقریبا 2تولہ اس کے علاوہ نقدی جمع نہیں ہوتی خرچ ہوجاتی ہے ۔میرے پر تو قربانی نہیں تو کیا بیوی پر قربانی ہوگی یا نہیں ؟اگرقربانی ہے تو اس کی دوصورتیں ہوں گی :

1۔سونا فروخت کرکے قربانی کریں ۔

2۔ادھار لے کرقربانی کریں ،کیونکہ نقدی تو جمع ہوتی ہی نہیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں آپ کی بیوی پر قربانی واجب ہے ،قربانی کرنے کےلیے وہ جو چاہے صورت اختیار کرے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved