- فتوی نمبر: 8-3
- تاریخ: 10 اکتوبر 2015
- عنوانات: مالی معاملات > منتقل شدہ فی مالی معاملات
استفتاء
پی کمپنی کا کلائنٹ خواہ لاہور شہر کے اندر ہو یا لاہور سے باہر ہو، اس تک مال پہنچانا (Delievery) کمپنی کی ذمہ داری ہوتی ہے اس لیے راستے کا رسک بھی کمپنی کا ہوتا ہے۔ آیا مذکورہ طریقہ کار شرعاً درست ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ طریقہ کار شرعاً درست ہے۔ کیونکہ ”پہنچ” والے معاملے میں جب تک کمپنی کلائنٹ کو پہنچ نہ دے دے اس وقت تک مال کمپنی کے رسک میں رہتا ہے۔……………………………………………………فقط واللہ تعالٰی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved