- فتوی نمبر: 11-131
- تاریخ: 22 مارچ 2018
- عنوانات: عبادات > نماز > امامت و جماعت کا بیان
استفتاء
اکثر ریل کے اندر تبلیغی جماعت والے حضرات ایک ہی جگہ دو دو یا تین تین آدمی جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔
1۔سوال یہ ہے کہ ایک ہی جگہ ریل کے اندر دو تین یا کئی بار جماعت ہو جاتی ہے ۔
2۔دوسرا سوال یہ ہے کہ کہ کئی بار قبلے کا بہت فرق ہو جاتا ہے ۔قبلے کی آخری حدکتنی ہونی چاہیے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔ریل کے اندر ایک ہی جگہ متعدد بار جماعت ہو جاتی ہے ۔اس میں کچھ حرج نہیں ۔
2۔45ڈگری سے زیادہ فرق ہو تو نماز نہیں ہوتی ورنہ ہو جاتی ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved