- فتوی نمبر: 12-130
- تاریخ: 23 جون 2018
- عنوانات: عبادات > متفرقات عبادات
استفتاء
رمضان میں دن کے وقت اگر آدمی مستی مستی مین اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے اور دونوں میاں بیوی روزے کی حالت میں نہ ہوں تو اس کے یے کیا وضاحت ہے؟ لکھ کر وضاحت فرمائیے۔
وضاحت مطلوب ہے:
میاں بیوی کوے روزہ کی حالت میں نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟
جواب وضاحت :
وجہ یہی ہے کہ دونوں میاں بیوی نے روزہ رکھا ہی نہیں ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
سخت گناہ کی بات ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved