کیا ہم رمضان میں کسی پیاسے مسلمان جس کا روزہ نہ ہو یا کسی غیر مسلم کو پانی پلا سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مسلمان نے اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھا ہو تو اسے پانی پلا سکتے ہیں ورنہ احتیاط کریں، مگر یہ کہ کوئی مجبوری ہو۔ البتہ غیر مسلم کو پانی پلا سکتے ہیں۔