• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

راستوں کے گرد وغبار کا حکم

  • فتوی نمبر: 3-208
  • تاریخ: 08 جون 2010

استفتاء

8۔ راستوں کے گرد وغبار کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی پیدل کہیں جائے اور راستے کی گرد وغبار اڑ کر ان کے کپڑوں پر بیٹھ جائے تو کیا اس سے کپڑے پاک رہیں گے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

8۔کپڑے پاک ہی رہیں گے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved