• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

رضاعت كا بيان

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ

ایک شخص ***نے اور ایک لڑکی ***نے ***کا دودھ پیا ہے جبکہ دونوں اس کی حقیقی اولاد نہیں ہیں تو کیا ***اور ***کا نکاح ہو سکتا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں ***اور ***کا آپس میں نکاح نہیں ہو سکتا کیونکہ دونوں ایک عورت کا دودھ  پینے کی وجہ سے آپس میں رضاعی بہن بھائی  بن گئے ہیں ۔

ہدایہ مع فتح القدیر میں ہے:

وکل صبیین اجتمعا علی ثدي واحد لم یجز لأحدهما أن یتزوج بالأخری هذا هو الأصل لأن أمهما واحد فهما أخ و أخت۔  (3/ 314)   فقط و الله تعالى أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved