• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

رضاعی بھائی کے نسبی بھائی سےنکاح

استفتاء

پھوپھی نے بھتیجے کو دودھ پلایا۔ جس بھتیجے کو دودھ پلایا اس کے بھائی کا نکاح پھوپھی کی بیٹی کےساتھ  جائز ہے یانہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں نکاح کرنا جائز ہے۔

ويجوز أن يتزوج الرجل بأخت أخيه من الرضاع .(ہدایہ 314 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved