- فتوی نمبر: 3-386
- تاریخ: 26 مارچ 2011
- عنوانات: اہم سوالات > خاندانی معاملات
استفتاء
عرض یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں میرے چھوٹے بچے میری بہن کادودھ پیا ہے اور میں نے اپنے بڑے بچے کارشتہ اپنی بہن کے ہاں کیا ہے۔کیا یہ ٹھیک ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز ہے۔
(وتحل أخت أخيه رضاعاً) يصح اتصاله بالمضاف كان يكون له أخ نسبي له أخت رضاعية . وبالمضاف إليه كان يكون لأخيه رضاعاً أخت نسباً وبهما وهو ظاهر.(درمختار2/ 217)۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved