• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رضاعی ماموں سے نکاح

استفتاء

میری دو بہنیں ہیں۔ ایک کا لڑکا ہے۔ اور ایک کی لڑکی ہے۔ دونوں شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن  لڑکے نے مدت رضاعت میں نانی کا دودھ ایک مرتبہ پیا تھا۔ تو کیا ان دونوں کا نکاح جائز ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں لڑکا اس لڑکی کا رضاعی ماموں ہے۔ جس کی وجہ سے ان دونوں کا آپس میں نکاح نہیں ہوسکتا جیسا کہ حقیقی ماموں اپنی بھانجی سے نکاح نہیں کرسکتا ۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved