• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رضاعی پھوپھی سے نکاح

استفتاء

میرا بیٹا میری رضاعی بہن کےساتھ نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ مہربانی فرما کر کس قاعدہ یا جزئی کے   کر سکتا ہے یا نہیں؟ وہ بھی تحریر فرما دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں آپ کی رضاعی بہن آپ کے بیٹے کی رضاعی پھوپی ہے اس لیے یہ نکاح نہیں ہو سکتا۔ چنانچہ شامی میں ہے:

( و ) حرم ( الكل ) مما مر تحريمه نسباً و مصاهرة ( رضاعاً ) يعني يحرم من الرضاع أصوله و فروعه و فروعه  أبويه. ( 112/4)۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved