- فتوی نمبر: 3-208
- تاریخ: 08 جون 2010
استفتاء
3۔ زمین پر اگر نجاست چلی جائے پھر وہ زمین خشک ہو جائے تو کیا خشک ہونے سے زمین پاک ہو جائے گی؟ پھر اس جگہ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
3۔زمین خشک ہو جانے سے پاک ہو جاتی ہے بشرطیکہ نجاست کا نشان بالکل جاتا رہے اور ایسی زمین پر بیٹھنا بھی درست ہے اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved