- فتوی نمبر: 20-360
- تاریخ: 26 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > روزہ و رمضان
استفتاء
ہم ڈاکٹرلوگ خواتین کو بطور علاج ایک عمل بتاتے ہیں جس میں ان کو پانی کے اندر تقریبا آدھا گھنٹہ بیٹھنا ہوتا ہے اوریہ پانی ان کی بچہ دانی یعنی رحم کے اندر جاتا ہے جس سے ان کا علاج ہوتا ہے ۔
پوچھنا یہ تھا ایسا کرنے سے ان کا روزہ تو نہیں ٹوٹتا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
روزہ کی حالت میں ایسا کرنے سےروزہ ٹوٹ جائیگا ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved