• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رہن پر زکوٰة

استفتاء

ایک شخص نے دکان کرایہ پر لی ہے اور اس نے ایڈوانس رقم 50 ہزار روپے مالک کے پاس رکھوائی ہے۔ سال گذرنے کے بعد اس شخص پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اصل میں یہ رہن کی صورت ہے اور مرہونہ رقم پر زکوٰة نہیں ہے۔

و لا في مرهون بعد قبضه أي على المرتهن لعدم الملك  الرقبة و لا على الراهن لعدم اليد و إذا استرده الراهن لا يزكي عن السنين الماضية و هو معنى قول الشارح بعد قبضه و في البحر و من مانع الوجوب الرهن.( شامی: 3/ 214 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved