استفتاء
آج کل یہ رسم چلی ہوئی ہے کہ جگہ جگہ اپنے نام لکھے اور رکھے جاتے ہیں۔ رحمٰن ہسپتال، رحمٰن فلنگ اسٹیشن وغیرہ ۔ الحمد پارک وغیرہ ۔ آیا ایسے نام رکھنا جائز ہے یا ناجائز؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
لفظ رحمان کا یہ استعمال جائز نہیں ہے۔ الحمد کا استعمال جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم