• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

رشتے کی پھوپھی کے ساتھ نکاح کا حکم

استفتاء

کیا کسی شخص کا اپنے والد کے چچا زاد بھائی کی بیوہ کے ساتھ یا اس کی طلاق شدہ بیوی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟

قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved