• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

روضہ اقدس پر حاضری کے وقت عورت کے لیے نقاب کرنا

استفتاء

مدینہ شریف میں خواتین جب روزہ مبارک میں جائیں تو وہاں پر نقاب میں رہیں کہ  آپ ﷺتو قبر مبارک میں زندہ ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آپ ﷺ کے قبر مبارک میں زندہ ہونے کے باوجودخواتین کے لیے روضہ مبارک پر حاضری کے وقت نقاب کرنا ضروری نہیں ،کیونکہ  آپ  ﷺ کی یہ زندگی عالم برزخ میں ہے اور عالم برزخ میں عالم دنیا کے احکام لاگو نہیں ہوتے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved