- فتوی نمبر: 11/301
- تاریخ: 26 اپریل 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > منتقل شدہ فی حظر و اباحت
استفتاء
مدینہ شریف میں خواتین جب روزہ مبارک میں جائیں تو وہاں پر نقاب میں رہیں کہ آپ ﷺتو قبر مبارک میں زندہ ہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
آپ ﷺ کے قبر مبارک میں زندہ ہونے کے باوجودخواتین کے لیے روضہ مبارک پر حاضری کے وقت نقاب کرنا ضروری نہیں ،کیونکہ آپ ﷺ کی یہ زندگی عالم برزخ میں ہے اور عالم برزخ میں عالم دنیا کے احکام لاگو نہیں ہوتے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved