- فتوی نمبر: 15-160
- تاریخ: 13 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > روزہ و رمضان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری کہنی میں دو تین ماہ سے درد ہے ڈاکٹر نے انجکشن لگانا ہے اور دس مئی کو ٹائم دیا ہے تب تو رمضان ہو گا ،کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا انجکشن لگوانے سے ؟مہربانی فرماکررہنمائی فرمائیں
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved