• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزے کافدیہ غیرروزےدار کودینا

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

1۔ روزے کا فدیہ کسی ایسے بندے کو دینا ضروری ہے جو روزہ رکھے یا کسی کو بھی دے سکتے ہیں جو غریب ہو؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ روزے کا فدیہ کسی بھی مستحق زکوٰۃ کو دے سکتے ہیں۔ تاہم بہتر یہ ہے کہ ایسے شخص کو دیں جو روزے بھی رکھتا ہو۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved