مزید فتاوی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک آدمی نے روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ موبائل پر بات کرتے ہوئے اس طرح ہو گیا کہ دونوں فارغ ہو گئے، اب دونوں پر غسل فرض ہے یا نہیں؟ اور ان کے روزے کا کیا حکم ہے؟
غسل فرض ہو گا روزہ برقرار رہے گا
© Copyright 2024, All Rights Reserved