• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا

استفتاء

کافی دنوں سے آنکھ کا مرض ہے اب رمضان آگیا ہےتو کیا روزہ کی حالت میں بھی آنکھ میں دوائی کے قطرے ڈال سکتا ہوں یا نہیں؟ اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

و لو وضع في عينه لبناً أو دواء مع الدهن فوجد طعمه في حلقه لا يفسد صومه. إذ لا عبرة بما يكون من المسام. ( مراقی الفلاح: 659 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved