- فتوی نمبر: 17-35
- تاریخ: 19 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ساس اپنے داماد سے کس طرح پیش آئے ملنے کے اعتبار سے؟ مثلا کس طرح پیار دے اور داماد کو اپنے ساس، سسر کو کس نام سے پکارنا چاہیے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ساس اپنے داماد کے سر پر ہاتھ رکھ کر پیار دے سکتی ہے، داماد اپنے ساس سسر کو ابو امی کہہ کر پکار سکتا ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved