مزید فتاوی
کیا عقیقہ سات دن سے پہلے کرنا جائز ہے ؟
سات دن سے پہلے بھی عقیقہ کرنا جائز ہے مگر مستحب یہ ہے کہ ولادت کے ساتویں دن عقیقہ کیا جائے۔
تنقیح الفتاوی الحامدیہ(2/233) میں ہے:
ولو قدم يوم الذبح قبل يوم السابع أو أخره عنه جاز إلا أن يوم السابع أفضل
© Copyright 2024, All Rights Reserved