• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ساٹھ سال سے قبل فوت ہونے والے ملازم کی تنخواہ کا حکم

استفتاء

سرکاری ملازمین کے بارے میں اصول یہ ہے کہ اگر وہ 60 سال کی عمر سے قبل ملازم فوت ہوجائے تو فوت ہونے والے کی 60 سال کی عمر تک بیوہ کو وہ مکمل تنخواہ ملتی رہتی ہے اب سوال یہ ہے کہ اس میں بھی ترکہ کے احکام جاری ہوں گے

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ تنخواہ ترکہ نہیں بلکہ مرحوم کے زیر کفالت افراد کا حق ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved