• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

صدقہ فطر کے لیے کھجور کی مقدار

استفتاء

صدقہ فطر میں کھجور کی کتنی رقم بنتی ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کھجور کی قسمیں بہت ہیں اس لیے کوئی متعین رقم بتانا مشکل ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved