صدقہ واجبہ بایں یعنی کہ کسی نے کہا کہ فلاں آدمی ٹھیک ہو گیا تو میں صدقہ دوں گا مراد جانور کو صدقہ کرنا تھا تو اس صورت میں زندہ جانور کسی غریب کو دینا درست ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسی صورت میں زندہ جانور غریب کو دے سکتے ہیں ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم