آدمی گھر میں کسی بیماری یا پریشانی کی وجہ سے صدقہ نکالتا ہے۔ کیا یہ صدقہ مسجد کو دے سکتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
چونکہ یہ صدقہ نفلی ہوتا ہے اور نفلی صدقہ مستحق زکوٰۃ کی ملکیت میں دینا ضروری نہیں ہے۔ اس لیے آدمی یہ صدقہ مسجد کو دے سکتا ہے۔………….. فقط و الله تعالى أعلم