• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سفر میں دونمازوں کواکٹھا پڑھنا

استفتاء

کیا اسلام میں دو نمازوں کو اکٹھا پڑھ سکتے ہیں اگر سفر میں ہوں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں ۔البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ پہلی نماز کو اس کے آخری وقت میں اور دوسری کو اس کے اول وقت میں پڑھ لیں اس کو صورتا اکٹھی پڑھنا کہتے ہیں اور جن احادیث میں اکٹھی پڑھنے کا ذکر ملتا ہے ان سے یہی مراد ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved