• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سفید بالوں کو کالا کلر لگانا

استفتاء

سفید بالوں   میں   کلر کی جگہ آملہ (جو کہ قدرتی چیز ہے اس کو پکا کرلگانے سے سیاہ رنگ آجاتا ہے)لگانا جائز ہے ؟یہ نیچرل ہئیر ڈائی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بالوں   کو کالاکرنا منع ہے چاہے قدرتی چیز سے کیا جائے یا مصنوعی چیزوں   سے اس سے فرق نہیں   پڑتا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved